-
عالمی تعلقات میں خرابی اور بحرانوں کا ذمہ دار امریکا ہے ، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکہ کو عالمی تعلقات کی خرابی اور بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔
-
ایران کی پوزیشن ماضی سے زیادہ مضبوط ہے : علی لاریجانی
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کی پوزیشن ماضی سے زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی : علی لاریجانی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے ۔
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
سعودی عرب اور امارت کو اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اسپیکر علی لاریجانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رویہ مستقبل میں خود ان کے لئے نقصان کا باعث بنے گا۔
-
ایران و عمان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے اسپیکروں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور عمان کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
امریکی ڈھٹائی عالمی امن و صلح کی راہ میں رکاوٹ: لاریجانی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کی ڈھٹائی، گستاخی اور دوہرے معیار نے عالمی قوانین اور ضوابط کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔
-
امریکا اقتصادی دہشت گردی کررہا ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی عوام اور حکومت پر اقتصادی دباؤ ڈال کر اقتصادی دہشت گرد کا رول ادا کررہا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔