-
نسلی امتیاز یورپ میں کورونا میں اضافہ کا اہم سبب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴برطانوی اور امریکی یونیورسٹیوں کے محققین کا کہنا ہے کہ نسل پرستی عام طور پر خراب صحت کی ایک ’’بنیادی وجہ‘‘ اور ’’بڑی محرک‘‘ ہے جس کی وجہ سے کوویڈ۔ 19 سے شرحِ اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
ایک اور سیاہ فام نسلی امتیاز کا شکار، پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷امریکا میں ایک پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
ایتھوپیا میں 100 افراد نسلی تعصب کی بھینٹ چڑھ گئے
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں 100 سے زاید افراد کے گھروں کو آگ لگائے جانے کے بعد فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ, سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷امریکی ریاست اوہایو میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد نسل پرستی کے خلاف مظاہرے پھر سے شروع ہو گئے۔
-
2020 میں گوگل پر چھایا رہا جورج فلائیڈ کا معاملہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر صارفین نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
-
نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں ملکی سطح پر نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سے زائد افراد کے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
فرانسیسی نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سو کے قریب گرفتار کئے جا چکے ہیں۔
-
نسل پرستی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳فرانس میں لاکھوں لوگوں نے پولیس کی نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار فرانس کی حقیقت ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰حال ہی میں فرانسیسی پولیس کی بربریت کی ایک اور سند منظر عام پر آئی ہے جس نے یورپی ذرائع ابلاغ میں خاصا شور غل برپا کر دیا ہے۔