-
امریکا: کیلیفورنیا میں بجلی گل، کرسمس کے موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری اندھیرے میں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱کیلیفورنیا میں کرسمس کے موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔
-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں پھر گولی چلی، 4 افراد کو ہلاک کردیا گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷صدرٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں سخت جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ احتجاج کے باعث لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ تعینات کردی گئی ہے جبکہ انفنٹری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم نے پوزیشنیں سنبھال لی۔
-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔
-
امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔
-
امریکا میں پھر ہوئی تیز ہواؤں کی واپسی، لاس اینجلس کی صورتحال بد سے بدتر ہونے کی وارننگ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے رہائشیوں نے پیر کے روز امریکہ کے قومی موسمیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ خطرناک موسمی صورتحال کی وارننگ کے بعد تیاری شروع کرلی ہے۔
-
ایک نظر ان امیروں کے محلوں پر جن کے محل لاس اینجلس کی آگ میں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳امریکہ کے بڑے بڑے تاجروں اور سوپر اسٹاروں نے لاس اینلجس کے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلوں کو تعمیر کرایا تھا۔ لیکن آگ نے ان تمام قیمتی محلوں کو راکھ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
لاس اینجلس میں بھڑکی آگ پر ایرانی نائب صدر کا خوبصورت پیغام، IRCS نے امداد بھیجنے کے لئے اپنی آمادگی کا کیا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔