Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ Asia/Tehran
  • مسخرے پر دنیا نے لگائے قہقہے

امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں پر دنیا اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کر پائی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی حکومت کی تعریفوں کے پُل باندھے تو حاضرین اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔

تقریر شروع کرتے ہی امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ دو سال سے بھی کم وقت میں اُن کی حکومت نے اتنا کچھ کیا ہے جو اس سے پہلے امریکا کی تاریخ میں کسی حکومت نے نہیں کیا۔

اس دعوے پر حاضرین نے ہنسنا شروع کیا تو ٹرمپ بھی اپنی خفت کو دور کرنے کے لئے مسکرانے پرمجبور ہوئے اور کہا کہ انہیں ایسے ردعمل کی توقع نہیں تھی ۔

 

ٹیگس