Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ Asia/Tehran
  • صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو

صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔

 

 فلسطینیوں کے جوابی حملوں کے خوف سے صیہونی دہشتگردوں نے پناہ لینے کے لئے مخصوص بِل بنا رکھے ہیں جو ۔وقتا فوقتا کھلتے رہتے ہیں
 
 

اسرائیل کا دعوا؛حماس نے گزشتہ شب تل ابیب پر راکٹ داغے

 

ٹیگس