Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ Asia/Tehran

ہانگ میں مظاہروں کی روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور مظاہرین نے چینی تاجروں کو زد کوب کیا۔

ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہروں میں شدت آگئی اور مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے اس پر قبضہ کر لیا اور پارلیمنٹ کے اندر تخریبی کاروائیاں انجام دیں ۔

خیال رہے کہ مجرمان کی حوالگی سے متعلق مجوزہ بل کے خلاف ہانگ کانگ میں 3 ہفتوں سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

ہانگ کانگ کے مظاہروں کو امریکا اور یورپ کی کھلی حمایت حاصل ہے۔ 

ٹیگس