Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱ Asia/Tehran
  • امریکہ خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث: روس

روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس کے ساتھ درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل معاہدے سے امریکہ نکل ہوگیا ، ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھی امریکہ یکطرفہ صور پر نکل گیا تھا ، فرانس کے ماحولیات کے تحفظ کے معاہدے سے بھی امریکہ نکل ہوگیا ۔

سرگئی لاوروف نے کا کہنا تھا کہ امریکہ کے غیر قانونی اقدامات سے علاقائی اورعالمی امن و صلح کو شدد خطرات لاحق ہوگئے ہیں اور امریکہ عالمی اور علاقائی کشیدگی میں اضافہ کا اصلی سبب ہے۔

ٹیگس