Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran

ٹرمپ کے خلاف اپ خواتین نے محاذ کھول دیا ہے اور وہ سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔

امریکا کی مختلف ریاستوں میں نسل پرستی اور بردہ برداری کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے اور اب امریکی خواتین نے اپنے صدر کے خلاف محاذ آرائی شروع کر دی ہے۔ 

واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کیے جانے والے ایک مظاہرے میں ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔ مظاہرے میں شریک خواتین نسل پرستی اور خواتین پر تشدد کے خلاف بھی نعرے لگا رہی تھیں۔

یہ مظاہرے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب امریکہ کے صدارتی انتخابات میں صرف 16 روز باقی رہ  گئے ہیں۔

ٹیگس