-
قوم کے حقوق کے دفاع میں مسلح افواج کے ساتھ قدم بہ قدم: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایرانی وزیر خارجہ نے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔
-
جوہری پروگرام کے اہداف ہمیشہ پرامن رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳سید عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری پروگرام کے سلسلے میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا مؤقف پرامن ہے، اور یہ راستہ رہبر معظم کے فتویٰ پر استوار ہے—اس کے لیے ہم نے ہر موقع پر شفافیت دکھائی ہے
-
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۱برطانیہ کے Royal United Services Institute (RUSI) دفاعی اور سیکورٹی تحقیقاتی مرکز کی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ صیہونی حکومت اور امریکہ کی جنگ طوالت اختیار کرجاتی تو، تل ابیب اور واشنگٹن سنجیدہ بحران سے دوچار ہوجاتے کیونکہ ایسی جنگ کے لیے ان کی کوئی تیاری نہیں تھی۔
-
انداز جہاں:صیہونی حکومت جنگي مجرم اور بچوں کی قاتل
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹نشر ہونے کی تاریخ: 12-07-2025
-
صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹انسٹی ٹیوٹ فار ریجنل اسٹڈیز IRS میں ہونے والے سیمینار میں شریک ماہرین نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کی ایران پر جارحیت کے جواب میں تہران کا ردعمل حیرتناک تھا اور اس کے نتیجے میں تل ابیب اپنا کوئی بھی اسٹریٹیجک ہدف حاصل نہ کرسکا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/12
-
غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ملکی علاقائی اور عالمی سطح پر حساس صورتحال کے دوران ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے مختلف اہم موضوعات کے سلسلے میں انہیں تہران کے موقف سے آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے، ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کی جرمن چانسلر کی جانب سے مسلسل حمایت کو ان جرائم میں معاونت قرار دیا ہے۔
-
خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مشرق وسطی میں اپنے سب سے بڑے، العدید فوجی اڈے پر ایرانی میزائل لگنے کا اعتراف کرلیا
-
حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے حالیہ تخریبی اقدامات کے بعد امریکہ قابل اعتماد نہیں رہا۔