-
سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے کی سلامتی و استحکام پر زور دیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر اور انٹرنیشل ریلیشنز یونیورسٹی کے پروفیسر نے یورپ کے رویے کو ناقابل قبول اور اسرائیلی جارحیت میں شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ یورپ کو خارجہ پالیسی میں زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سارے بحران میں یورپ کا ذکر تک نہیں کیا۔
-
ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معروف امریکی صحافی ٹاکر کارلسن کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں ایران کی ایٹمی پالیسی، امریکہ کے ساتھ مذاکرات، اسرائیلی جارحیت، اور بین الاقوامی اداروں کے کردار پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰امریکی و صیہونی دھمکیوں اور میڈیا پروپیگنڈے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس+ تصاویر و ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۱ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔
-
ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔
-
صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵رہبر معظم نے صہیونی حملوں کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے جواب دے کر اسرائیل کو بے بس کردیں گی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/13
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔