-
ابھی ہمارے مزید فوجی ہلاک ہوں گے ، امریکی فوجی جنرل کا بیان
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۴ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں جرائم پیشہ امریکی فوج کے سرغنہ کا بیان امریکا کی جرائم پیشہ فوج کے سرغنہ نے کہا ہے کہ حملہ ایک رات میں ختم نہیں ہوگا اور ہمیں اپنے زیادہ جانی نقصان کی توقع ہے
-
وعدہ صادق 4 آپریشن کے گيارہوں مرحلے کی تفصیلات
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶ایران پر دشمن کی جارحیت کے تیسرے روز امریکی اور صیہونی فوجی اہداف کے خلاف سپاہ پاسداران کی زمینی اور سمندری کارروائیاں بھرپور طریقے سے انجام دی گئیں۔
-
روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱روس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سپاہ پاسداران کا تاریخی مشن مکمل، "شہید مہدوی" جنگی جہاز وطن واپس پہنچا
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا جنگی جہاز شہید مہدوی اپنے ستاون روزہ بین الاقوامی سفر اور برکس ممالک کی مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے جس کا پرتپاک استقبال کیا گیا
-
ایران کا یورپی ممالک کے خلاف سخت اقدام
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں منعقدہ فوجی مشق کے دوران اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری افواج نے خلیج فارس میں "آبنائے ہرمز سمارٹ کنٹرول" کے نام سے بحری مشقیں شروع کی ہیں
-
ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے کمانڈر کے قتل کی سختی سے تردید
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سپاہ پاسداران کے بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری کے قتل کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے سفید جھوٹ قرار دیا ہے
-
ایران کی یورپی یونین کے بے بنیاد فیصلے کی شدید مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اس غیرقانونی اور بے بنیاد فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر الزامات لگائے گئے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔