-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا
-
ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو میں علاقائی و بین الاقوامی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی وزیر خارجہ نے ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال نیز باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ایک طرف غزہ میں ملبے تلے دفن شہدا کی لاشوں کو نکالنا اس وقت کا سب سے پیچیدہ اور مشکل چیلنج ثابت ہو رہا ہے وہیں ضروریات کے ساز و سامان کی شدید قلت کے باعث اب بھی تقریباً نو ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔
-
انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/03
-
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۰شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اعلی ایرانی سیاسی اور دفاعی شخصیات سمیت عوام، نوجوانوں اور مختلف طبقات نے بھرپور شرکت کر کے شہید سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا۔