-
وزیر اعظم اور الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ میں سازش کر رہے ہیں: ہندوستان کی کانگریس پارٹی کا الزام
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن اور وزیر اعظم ملک بھر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان، شیخ حسینہ واجد کو فوری طور پر ہمارے حوالہ کرے : بنگلہ دیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے لئے سزائے موت کے عدالتی حکم کے بعد ہندوستان سے ان کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ہوئے غم ناک حادثے پر ہندوستانی وزیر اعظم اور حزب اختلاف کانگریس نے کیا رنج و غم کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی عمرہ زائرین کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔ پہلے 42 ہندوستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں، لیکن اب 45 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ہے، جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی ہے۔
-
سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵سعودی عرب میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مکہ سے مدینہ جارہی بس کی آئل ٹینکر سےٹکر ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
-
جنوبی افریقا نے کولکتہ ٹیسٹ میں ہندوستان کو 30 رن سے شکست دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
-
میڈیا کا کام سچ بولنا اور سوال کرنا ہے، تشہیر نہیں:ملکارجن کھڑگے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدرملکارجن کھڑگے نے صداقت اور حقیقت بیانی کو میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔