ہندوستان
-
وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟
-
قطر میں ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو سزائے موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں بڑا سڑک حادثہ، 4 عورتوں سمیت 13 افراد کی موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں آج صبح ایک بڑے سڑک حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی، مرنے والوں میں 4 عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
ہندوستان: ایک سرکاری ہسپتال میں 14 بچّوں کو آلودہ خون چڑھایا، بچے ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک سرکاری ہسپتال کی لاپروائی کی وجہ سے 14 بچّوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد میں قتل کردیا گیا ہے۔
-
بی جے پی لیڈروں کے خلاف سخت کاروائی کا ، کانگریس کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ان وزیروں اور لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے سخت کارروائی کی جانی چاہئے جو بدعنوانی میں ملوث ہیں اور پیسے کے بل بوتے پر الیکشن جیتنے کی بات کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵ہندوستان میں بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم ٹی راجہ سنگھ کو تلنگانہ میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر امید وار بنا دیا ہے۔