Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran
  • ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں۔

سحرنیوز/ہندوستان: آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلرہے ہیں۔
وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف ہندوستان میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر جمعۃ الوداع کو ملک گیر احتجاج کیا گیا۔
نمازیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر نماز جمعہ ادا کی۔

ٹیگس