-
کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۲نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
شام کے قنطیرہ میں تاریخی ہسپتال اسرائیلی حملے میں تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳شامی ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے جو صوبہ قنیطرہ میں اپنے ناجائز قبضے کے دائرہ میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، شہر قنیطرہ کے ایک تاریخی ہسپتال کو مسمار کردیا۔
-
انڈونیشیا: سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارش کے بعد سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے ہیں۔
-
اسرائيلی ٹی وی چینل: اسرائیل نے ایران کے حملے کے خوف سے پوتین کا دامن تھاما
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۴اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خوف سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی پناہ میں گیا ہے۔
-
جنوبی لبنان، صیہونی فضائی جارحیت کی زد میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵جنوبی لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں قدامت پسند یہودیوں کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱مقبوضہ فلسطین میں اندرونی تنازعات جاری رہنے کے ساتھ ہی انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی طرف سے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
خان یونس میں صیہونی فوج کے حملوں میں 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی خان یونس میں صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۸سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد جنگی تیاری اور مشترکہ آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔