ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر آج سے قطر کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔
لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
دیکھیے ایران کے صوبہ اردبیل کے مختلف شہروں میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
گجرات کے بھروچ شہر میں ایک بڑے حادثے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایک کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔