پاکستان
-
کراچی ائیرپورٹ پر 14 سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کی لینڈنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۰14 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال ہوگیا، بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔
-
ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کو عالمی برادری کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے
-
پاکستان: پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا، راجہ ناصر عباس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔
-
پاکستان: لاہور کے قدیمی علاقے میں سیکڑوں عمارتیں غیر محفوظ قرار
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴لاہور: والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔
-
پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔
-
یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۰اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔
-
پاکستان: بسنت سے پہلے پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت اقدامات کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔
-
عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد غزہ امن کونسل میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔
-
پاکستان: پشاور میں شدید برفباری کے دوران پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد ریسکیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۲گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے: ریسکیو حکام