-
ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک تجزیے میں مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوری کا ذکرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے اور خلیج فارس میں اس کے عرب اتحادیوں کے سیکیورٹی توازن کو بدل سکتا ہے۔
-
امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲جنگ پسند امریکی صدر نے ایران کے بارے میں اپنی حکومت کے اندرونی اختلافات اور انتباہات کا راز فاش کرنے والوں کو انتہائی توہین آمیز الفاظ میں دھمکیاں دی ہیں۔
-
فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں کا غصہ، ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲فرانس میں ماہی گیر پیر سے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ احتجاج فرانس بھر کے کئی جنوبی محکموں میں پھیل رہا ہے۔
-
روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵روس اور چین نے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں، کمیٹی 1737 کے ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا۔
-
امریکہ ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶اقوام متحدہ کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ نے حالیہ جنگ کے دوران ایران میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶امریکی پارلیمنٹ نے ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل منظور کرلیا ہے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔
-
خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی امریکہ کی تصدیق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵امریکی فوج نے خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
اپنے جدید ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کا امریکہ کا با ضابطہ اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے ساتھ جنگ کے نتائج کے بارے میں اپنی پہلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ایجنسی نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔