دنیا
-
یمن کے حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے بن گورین ہوائی اڈے پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کے بعد بنگورین ایرپورٹ کے لئے تمام بین الاقوامی پروازیں روک دی گئی ہیں۔
-
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۵ویٹیکن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گيا۔
-
یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا، ٹرمپ کا بڑا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷امریکی صدر نے واشنگٹن کے ساتھ محاذ آرائی میں یمنیوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کیا امریکا یمن پر حملہ روک دے گا، آخر ٹرمپ نے کیوں کہا؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸ٹرمپ کا دعویٰ: یمن پر حملے رک جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل اہم خبروں کا اعلان کیا جائے گا۔
-
یمن کی کاروائی کے بعد یورپ نے بھی چھوڑا اسرائیل کا ساتھ، تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں کیں معطل
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷بین گورین ایئر پورٹ پر یمن کے اتوار کے کامیاب میزائلی حملے کے بعد مختلف بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنی پروازیں معطل کردیں۔
-
روس کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ بندی ہوسکتی ہے: ولادیمیر زیلینسکی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷روس اور یوکرین کے سربراہان مملکت نے آپس میں کسی بھی وقت جنگ بندی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، تل ابیب کےلئے بین الاقوامی پروازیں بند
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸انٹرنیشنل ايئر لائنوں نے بن گورین ایئرپورٹ پر میزائلی حملے کے بعد یکے بعد دیگر ے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
صیہونی فوج نے ریزرو فورس طلب کرلی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کر کے غزہ پٹی میں فوجی کارروائیاں بڑھانے کے لئے ریزرو فورس کے دسیوں ہزار جوانوں کو طلب کرلیا ہے۔