May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸ Asia/Tehran
  • کیا امریکا یمن پر حملہ روک دے گا، آخر ٹرمپ نے کیوں کہا؟

ٹرمپ کا دعویٰ: یمن پر حملے رک جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل اہم خبروں کا اعلان کیا جائے گا۔

سحرنیوز/دنیا: موصولہ اطلاعات کے مطابق، یمن پر واشنگٹن کے حملے بند ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل اہم خبروں کا اعلان کیا جائے گا۔ انھوں نے ابھی یہ صاف نہیں کیا ہے کہ یمن پر کب سے امریکا حملہ روکنے کا اعلان کرے گا۔

اس درمیان تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کیونکہ ٹرمپ مشرقی وسطیٰ کا دورہ کرنے والے ہیں اور بین گورین ایئر پورٹ پر یمن کے اتوار کے کامیاب میزائلی حملے کے بعد امریکی ایجنسیوں میں ڈر کا ماحول ہے۔

 

ٹیگس