دنیا
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
این ایس اے کے چیٹ رومز میں فحش پیغامات
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی این ایس اے کے چیٹ رومز میں فحش پیغامات میں حصہ لینے کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-
-
تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ٹیکر بس بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابات کی تیاریاں، نئی سیاسی جماعت کی تشکیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریوں کے درمیان ناہید اسلام اپنی سیاسی جماعت بنا رہے ہيں۔
-
یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے فیصلے کا خیرمقدم کیا جس سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا۔
-
فرانس: مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری، انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے معاملے میں ٹرمپ کے منصوبے کی ناکامی؛ امریکی وزیرخارجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعتراف کیا کہ صدر ٹرمپ کا غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی کا منصوبہ خطے میں امریکا کے اتحادی ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
-
امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے روایتی یورپی اتحادیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ ختم کرانے کے لئے کچھ نہيں کیا۔