روس نے امریکا اور مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور خاص طور پر شام میں مزید عدم استحکام اور بدامنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
روس کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین ختم کرنے کا خواہاں ہے۔
بعض خبری ذرائع نے شمال مشرقی شام میں امریکی فوجیوں اور ساز و سامان کے قافلے کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ تینتیس روزہ جنگ کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک ، جنوبی لبنان کے درہ الحجیرہ میں داخل ہو گئے۔
قازقستان میں آذربائیجان کے طیارہ حادثے میں 35 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 32 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔
جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔