اسلام آباد میں حسن قرائت مقابلہ + رپورٹ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰ Asia/Tehran
حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گيا جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا۔ ایک رپورٹ