ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶ Asia/Tehran
ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے پہلے مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھاری شکست دی ہے۔
سحرنیوز/کھیل: ایران کے وقت کے مطابق، شام 2:30 منٹ پر ہونے والے مقابلے میں ایران کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کو 39 کے مقابلے میں 13 گولز سے شکست دے دی۔
یہ ایران کی ٹیم کا دوسرا مقابلہ تھا۔
ایران کی ٹیم سعودی عرب، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ ایک گروپ میں ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel