-
ہانگژو ایشین کھیل: دوسرے دن کے اختتام تک ایران کو مجموعی 8 تمغے، بارہواں مقام
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱ہانگژو ایشیائی کھیلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر، ایران کا قافلہ 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
ایشیائی کھیل: ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو کانسی کا تمغہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱ایران کی پومسرو خاتون نے ہانگ زو ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چیمپین شپ میں تیسرا مقام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
-
ایشیا کپ فائنل میچ: سراج کی آندھی نے لنکا ڈھائی، سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آؤٹ، ہندوستان کے 32 رن
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶آج ایشیا کپ 2023 کا فائنل میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کے بلے بازوں کے لئے ہندوستانی گیندباز محمد سراج کی طوفانی گیندبازی میں رن بنانا تو دور پچ پر ٹکنا بھی مشکل ہوگیا اور محض 12 رن کے اسکور پر سری لنکا کے چھ کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔
-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4 کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر نے نواسی کلو گرام کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیاہے۔
-
ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔
-
فٹبال: ایران نے بلغاریہ کو ہرا دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔