-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
تائیکوانڈو 2022 کا ایشیائی ٹائٹل ایران کے نام
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے دن ایران کو ملے 9 تمغے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، مقابلوں کا یہ مرحلہ جمعہ کے روز ویتنام کے شہر ہوشی مینہ میں منعقد ہوا جس میں 28 ممالک سے آئے ہوئے 285 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
-
ایشین پیرا تائیکوانڈو میں ایران چیمپئن
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایران کی مرد و خواتین کی تائیکوانڈو ٹیموں نے ایشیائی مقابلوں میں سونے، چاندی اور کانسی کے مجموعی طور پر نو تمغے حاصل کر کے چیمپئن کا خطاب حاصل کر لیا۔
-
لا انفورسمنٹ بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲انٹرنیشنل ملٹری گیم میں شریک ایرانی ٹیم نے لا انفورسمنٹ کمپٹیشن میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران پھر فاتح
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
-
پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے ریکارڈ قائم کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷پاکستان کے معروف کوہ پیما سرباز علی نے اپنے کیرئیر کی بارہویں آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی سرکرکے، ریکارڈ قائم کردیا ۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کا چوتھا دن؛ ایران 50 میڈل کے ساتھ فی الحال دوسرے نمبر پر
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴اسلامی یک جہتی کھیلوں کے چوتھے دن بھی ایران نے مختلف شعبوں میں رنگ برنگے تمغے حاصل کئے۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی مقابلے؛ مختلف کھیلوں میں ایران کو تمغے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶اسلامک سالیڈیریٹی مقابلوں کا سلسلہ ترکی میں جاری ہے جہاں ایران کی لڑکیوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے ترک کھلاڑیوں کو شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جبکہ ٹیبل ٹینس، تائکوانڈو اور کشتی کے میدان میں ایرانی کھلاڑی خوب چمکے۔
-
گولڈ میڈلسٹ ریسلر کا کھیل کی وجہ سے کربلا نہ جا پانے پر اظہار افسوس۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی کے شہر کونیا میں منعقد ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے تحت کشتی کے مقابلوں میں 9 تمغے حاصل کئے۔