اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ Asia/Tehran
ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔