-
ایران نے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل پر کیا، نیتن یاہو کا اعتراف
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔
-
ہم ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئےتھے۔
-
ایران تیرا شکریہ، مسلمانوں کا سرفخر سے بلند کردیا: پاکستان کے سابق صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ زمینی جنگ میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 مرکاوہ ٹینک تباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے فوجیوں اور حزب اللہ کے مجاہدوں کے درمیان جھڑپ کی خبر کے ساتھ ہی بعض صیہونی ذرائع نے 14 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔
-
کسی بھی سطح کے شریر جارح کو اپنے کئے پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا بیان
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ ایران ، کسی بھی شریر جارح کا ہر سطح پر جواب دے گا اور اسے پچھتانے پر مجبور کردے گا۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمدباقری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
-
یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲ایران کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم کو انتباہ دے دیا۔