ایڈیٹر چوئس
-
یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷جمعے کی صبح صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی ڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
مسائل کے حل میں امریکا ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کے نگراں وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔
-
پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انسداد دہشت گردی کی فورس سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔
-
فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔
-
کیا جو بائیڈن صدارتی الیکشن سے دستبردار ہوں گے؟
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارت کی دوڑ سے کنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ، امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکہ + ویڈیوز
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک بے مثال آپریشن میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شہید سلیمانی پر دہشت گردانہ حملے کی قانونی چارہ جوئی پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی شہید کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
جوبائیڈن کورونا کا شکار، صدارتی نامزدگی خطرے میں
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔
-
نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔