ایڈیٹر چوئس
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
امریکہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے پر اتفاق
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔
-
دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگی جرائم نہیں کیے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا: روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج نیویارک میں مدمقابل ہوں گے
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا
-
اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں بہت پہلے شامل ہونا چاہئیے تھا: پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰پاکستان نے اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں شامل کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی دہشتگردی جاری، شہداء کی لاشیں سڑکوں پر، عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔
-
بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران مخالف دعوے مسترد
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں اپنے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
پاکستان؛ چمن میں حالات کشیدہ (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں جاری دھرنے کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴پاکستان دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہو گیا ہے۔
-
لوک سبھا کے منتخب اراکین کی فہرست صدر ہند کے حوالے (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین کی فہرست صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپی۔