ایڈیٹر چوئس
-
اب کچھ کیا تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا: کمانڈر ان چیف سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
اسرائیل کے اندر ایران کا جوابی حملہ ، اسرائیل کی فضا پر ایرانی ڈرون کا راج
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۱:۳۵ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
ایران کے ممکنہ حملے کا خطرہ ، امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹تل ابیب میں امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی مسائل کے پیش نظر اس نے اپنے سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی مقبوضہ علاقوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
اسرائيل کے کواڈ کوپٹر سرایا القدس کے کنٹرول میں (ویڈیو)
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ میں صیہونیوں کی جاسوسی کی سرگرمی کے دوران اسرائيل کے کواڈ کوپٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
صیہونی حکومت کو جلد سے جلد جواب دیاجائے: ایرانی عوام کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
اقرا قرآنی مقابلہ اختتام پذیر ہوا، افغان قاری بازی مار لے گئے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۴حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ، اقرا اپنے تین ونرز کے اعلان کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو گیا۔
-
اقرا قرآنی مقابلے (2024) کے شرکاء اور کارکردگی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۱ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
خواتین سے مخصوص اقرا کوئز کے نتائج کا اعلان ہو گیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۰:۵۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا جس کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔