Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۱:۳۵ Asia/Tehran
  • اسرائیل کے اندر ایران کا جوابی حملہ ، اسرائیل کی فضا پر ایرانی ڈرون کا راج

ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔

سحر نیوز/ ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی تنصیبات پر باقاعدہ اور وسیع ڈرون حملے شروع ہوگئے ہیں اور صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن نے اسرائیلی اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر ایرانی ڈرون حملے شروع ہونے کی تصدیق کی ہے۔

دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد  ایران نے واضح طور پر کہا تھا کہ اسرائیل کو اس کے کئے کی سزا ضرور دی جائیگی۔

ٹیگس