ایڈیٹر چوئس
-
آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جاری ہے۔ اس مقابلے کے آئینۂ تلاوت نامی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز قاریان کرام کو تلاوت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔
-
غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔
-
خواتین کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل کی تحقیر (ویڈیو)
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ترکیہ کے گھریلو اور سماجی خدمات کی وزیر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں خواتین کمیشن کے اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سماجی امور کی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
-
یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جنگی مشقیں (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں اپنی فوجی کارروائیوں میں صیہونی حکومت، امریکہ اور برطانیہ کو کافی زیادہ نقصان پہنچانے کے ساتھ ہی " ہماری منزل بیت المقدس ہے" کے زیرعنوان فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
حُسنِ قرائت کے انعامی مقابلے ’’إقرا‘‘ کے لئے رجسٹریشن جاری، وقت محدود
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین کے حامی سیکڑوں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیش رفت ہورہی ہے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایوں سے تعلقات کا تعین نئی کابینہ یا وزیرخارجہ کریں گے۔