ایڈیٹر چوئس
-
اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو استقامتی محاذ کو روکنا مشکل ہو جائےگا: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہے تو مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو دفاعی کارروائیوں سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی دردناک، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری رہنے کی صورت میں علاقے کے حالات بدتر اور کنٹرول سے خارج ہوسکتے ہيں۔
-
فلسطین اور غزہ عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے خودہی مصیبت مول لی ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی جدوجہد پوری سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
طوفان الاقصی ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کو ایسا زلزلہ قرار دیا جس نے غاصب صیہونی حکومت کو ناقابل تلافی شکست سے دوچار کیا ہے ۔
-
غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.
-
کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔