-
جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان کے لیے روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد اتوار کو ہندوستان کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ہندوستان میں مرکزی حکومت نے مسلمانوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
ہندوستان کی پارلمنٹ میں کل پیش ہو سکتا ہے وقف ترمیمی بل، نیتیش کمار نے دی ہری جھنڈی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے وقف ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے چیف وہپ دلیشور کامت نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اندر حکومت کی حمایت میں مضبوطی سے ووٹ دیں گے۔ اس کے لیے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی نوروز کی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔