ہندوستان:فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ +ويڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ Asia/Tehran
ہندوستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، شمشاد کاظمی نئی دہلی سے تفصیلات بتا رہے ہيں
سحرنیوز/ہندوستان: ہندوستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے جس میں مختلف سماجی کارکنوں نے حصہ لیا۔