Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴ Asia/Tehran
  • ہندوستان کی بائیں بازو کی جماعتوں کا وینزویلا پر امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرہ

ہندوستان کی بائیں بازو کی جماعتوں نے ونزوئیلا پر امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے

سحرنیوز/ہندوستان  ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ہونے والے اس مظاہرے میں وینزوئیلا کے خلاف امریکی جارحیت  کی مذمت کی گئی ۔

 مظاہرین نے امریکہ کے اس جارحانہ اقدام کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

 

اس سے قبل بائیں بازو کی پانچ جماعتوں نے امریکی جارحیت کے خلاف مشرتکہ بیان میں کہا تھا کہ ہم وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کے اغوا کی شدید مذمت کرتے ہیں اور یہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی نیز ایک خودمختار ملک کے خلاف کیا گیا حملہ ہے۔

 

ٹیگس