Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ Asia/Tehran

ایران، روس اور چین کے درمیان مشترکہ سمندری مشقیں جمعے کو شروع ہوئی تھیں۔

بحرہند، ایک اہم اسٹریٹجک علاقہ ہے جو دنیا کے 3 اہم آبناؤں یعنی ہرمز، مالکا اور باب المندب کے درمیان واقع ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاری نے تین ملکی بحری مشقوں سے متعلق منعقدہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں کے انعقاد کا مقصد دنیا اور علاقے میں ایرانی آرمی کی صلاحتیوں کو اجاگر کرنا ہے۔

بحر ہند کے شمالی خطے اور بحیرہ عمان کے وسیع علاقے میں جاری، ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے حوالے سے علاقائی اور عالمی سطح پر بھی ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

 

ٹیگس