ایران کے وزیر خارجہ کا نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran
مشہد مقدس میں ایران کے وزیر خارجہ نالج بیس کمپنوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
سحرنیوز/ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب عباس عراقچی جو کہ ای سی او (ECO) کے رکن ممالک کے آٹھائیسویں اجلاس میں شرکت کے لئے مشہد مقدس آئے ہیں، اس سفر کے دوران انہوں نے منگل کو نالج بیس کمپنیوں کی نمائش کا دورہ کیا او رضوی ہاسپٹل اور آستان قدس رضوی کی ایڈوانسڈ انڈسٹریز کمپنی کی علمی و سائنسی صلاحیتوں سے آگاہ ہوئے۔