شہید نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد بیروت پہنچا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i441697-شہید_نصراللہ_کی_تشییع_جنازہ_میں_شرکت_کے_لئے_ایرانی_وفد_بیروت_پہنچا
حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف کی قیادت میں بیروت پہنچا۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran
  • شہید نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد بیروت پہنچا

حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف کی قیادت میں بیروت پہنچا۔

سحرنیوز/ایران: حزب اللہ کی طرف سے سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ آج تیئس فروری کو ہوگی۔ اس سلسلے میں ایرانی حکومت کا اعلی سطحی سرکاری وفد جلوس جنازہ میں شرکت کے لئے بیروت پہنچ گیا۔
قالیباف کے وفد میں ایرانی پارلیمنٹ کے دیگر اراکین بھی شامل ہیں۔