ایران
-
ڈاکٹر علی لاریجانی سعودی عرب پہنچے
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی آج صبح ریاض پہنچے جہاں ان کی ملاقات سعودی عرب کے اعلی عہدے داروں سے طے ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی دنیا کو درپیش بڑا خطرہ، عراقچی
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ہاتھوں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کو عالمی نظام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مسلم اتحاد پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹صدر پزشکیان نے دوحہ میں قطر اور دیگر ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقاتیں کیں اور صہیونی جارحیت روکنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد پر تاکید کی۔
-
یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ ناصر سراج نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن کے 60ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر عائد اقتصادی اور معاشی پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیرانسانی قرار دیا۔
-
جنیوا، انسانی حقوق کے اجلاس میں ایران پر صیہونی- امریکی جارحیت کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کی ایک ضمنی نشست کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کی مذمت کی گئی اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔
-
تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ عرب- اسلامی ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطر پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو تمام انسانی اور اخلاقی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔
-
زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایران کے ہیوی ویٹ ریسلر امیر حسین زارع نے جیت لی۔
-
وزیر خارجہ: ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ، جو عرب اور اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
-
ایران و پاکستانی اقتصادی کمیشن، دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کی تیاری پر اتفاق
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ایران پاکستان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آج تہران میں منعقد ہوا جس میں آئندہ تین ماہ کے دوران دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کو تیار کرنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔