-
سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶ایران نے کہا ہے کہ دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری ہیں جبکہ امریکی ڈرون مار گرایا گیا ہے۔
-
ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونی کفتگو کی ہے-
-
ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ص ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے امریکی فوج کے ایک امدادی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ امریکا کے دو فضائی ایندھن بردار طیارے بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔
-
ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر امریکی-صہیونی فضائی حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۶ایران کی معروف علم و صنعت یونیورسٹی، پر ہفتہ کی علی الصبح ایک فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تعلیمی و تحقیقی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
-
خلیج فارس کی سلامتی بیرونی طاقتوں کی بے دخلی سے ممکن ہوگی
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۹قومی سلامتی اور امور خارجہ کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کو خطے سے نکال کر خلیج فارس کی سلامتی کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳سحر ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 4 آپریشن کے دسویں مرحلے میں، 380 کلومیٹر مار کرنے والے قدر کروز میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے، بندر الشیوخ میں تعینات امریکی بحریہ کے چھ جنگی لینڈنگ کرافٹ (LCU) کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنرل شکارچی: جنگ کے خاتمے کے لیے ایران شرائط عائد کرے گا
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران شرائط عائد کرے گا۔
-
خطیب جمعہ تہران: ملک کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے معاملے میں متحد ہیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ امریکی صدر مسلسل مذاکرات کا دعویٰ کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے پیغام بھیجا جا رہا ہے۔
-
میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس آئن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع گرلز پرائمری اسکول شجرہ طیبہ پر حملہ کوئی حادثہ یا غلطی نہیں بلکہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جنگی جرم ہے۔
-
خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے علاقے کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی افواج کی تعیناتی کے مقامات سے دور چلے جانے کی اپیل کی ہے۔