-
مشہد میں غیر ملکی زائرین کے لیے سہولتوں کا نیا باب، 9 اہم منصوبوں کی منظوری
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی زیر صدارت امام رضا (ع) ورکنگ گروپ کے اجلاس میں غیر ملکی زائرین کے مشہد سفر کو آسان بنانے کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ جرائم کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پابندیوں کے زمانے ہمسایہ ممالک ایران کی اہم ترین اقتصادی ترجیح ہیں: وزیر خارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے زمانے میں ہمسایہ ملکوں کی اقتصادی گنجائشوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ٹرمپ کی تازہ بکواس پرخبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے
-
ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے فرانسیسی سفارتکاروں کی غیر قانونی مداخلتوں کی بابت پیرس حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے
-
آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰وزارت خارجہ کے شعبہ قوانین وپارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے آبنائے ہرمز کے بارے میں، ٹرمپ کے تازہ دعوؤں کو اس اسٹریٹیجک آبی گزرگاہ پر ایران کے محکم کنٹرول پران کی کھسیاہٹ کا غماز قرار دیا ہے
-
دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک خود کو مضبوط و مستحکم برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے غازیان اسلام کے نام اپنے ایک پیغام میں، 6 مہینے سے جاری سپاہیان اسلام کے جہاد کی قدردانی کی ہے۔
-
تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نہ صرف جنگ کا راستہ قابل عمل ہے اور نہ ہی صرف صلح کا، بلکہ مزاحمت اور مؤثر سفارت کاری کو ایک ساتھ آگے بڑھانا ہی درست حکمت عملی ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔