ایران
-
صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صدر ایران نے دشمنوں کے دباؤ اور اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں شامل نہیں ہے۔
-
صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲صدر پزشکیان نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سبھی ملکوں بالخصوص مسلم ممالک کو غزہ کی صورتحال کی جانب سے لا تعلق نہیں رہنا چاہئے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی امید، ناروے ثالثی کے لیے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے ناروے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
رومانیہ میں ایرانی پہلوانوں کا جوہر، بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے رومانہ میں گریکو رومن کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں تین سونے ، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
محمود فرشچیان، ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور، انتقال کر گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷ایران کے نامور اور عالمی سطح پر پہچانے جانے والے مصور محمود فرشچیان ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔
-
اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵ہفتہ کو ایران کے مہران بارڈر پر واقع اربعین کے زائرین کی خدمت کے لیے قائم ایک موکب میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق او 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحے پکڑے گئے ہیں۔
-
صدر ایران: ہم سب ایران کی سربلندی کے لیے متحد ہیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱صدر ایران نے کہا ہے کہ اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔ 12 روزہ جنگ کے دوران مختلف افکار کے لوگ متحد ہوکر سڑکوں پر آئے اور وطن کے استحکام کی خاطر قیادت کا ساتھ دیا۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے قبضے کا منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ کو مکمل فوجی قبضے میں لینے اور فلسطینی عوام کو یہاں سے زبردستی بے دخل کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کو مقبوضہ فلسطین میں نسل کشی کی اس کی نیت کا غماز قرار دیا ہے
-
امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں، ایران اپنی مصلحت اور قومی مفادات کے تحت ہی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گا۔