ایران
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کا ازالہ کرے؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹یران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کی تلافی اور حملے کی وضاحت دے۔
-
دشمن ایران کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا کہ دشمن نے حالیہ جنگ میں نفسیاتی، شناختی، تکنیکی اور عسکری تمام ہتھکنڈے آزما لیے، لیکن ایرانی میڈیا کی بصیرت، عوامی اتحاد اور رہبر انقلاب کے بروقت فیصلوں نے نقشہ بدل دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے میدان عمل، سفارت کاری اور میڈیا کی ہم آہنگی سے ایسی کامیابی رقم کی جو کبھی بھی نہیں بھولا جائے گا۔
-
عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم سبھی بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں اور امریکا اس نتیجے پر ہرگز نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی کے غیر پر امن استفادہ کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
-
علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علی لاریجانی کو ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
-
عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران کی نقل وحمل کی گنجائشوں اور 20 ملین ٹن ٹرانزٹ کی ریکارڈ سہولت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشارکت پر مبنی علاقائی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشن پر یقین رکھتا ہے
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم ، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی توسیع ہماری اولین ترجیح ہے ۔
-
آرمینیا اور ایران، ہمسائیگی سے آگے بڑھتی شراکت داری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸نائب ایرانی صدر نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات میں انفرااسٹرکچر، توانائی، ٹرانزٹ، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران کا آئی اے ای اے کو سخت جواب، ایٹمی تنصیبات تک رسائی ممکن نہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے معائنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر کہا کہ بین الاقوامی وفد صرف تکنیکی مذاکرات کے لیے آرہا ہے۔