ایران
-
ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکار دن رات چوکس ہیں اور ملک کا بہترین دفاع کرسکتے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر محمد کاظم غریب آبادی فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹ماسکو میں ایران کے سفیر نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع نے پیر کے روز روس کے وزیر دفاع آندرے بلوسوف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونی گفتگو، پاکستان میں سیل زدگان کی مدد کےلئے آمادگی کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے پاکستانی وزیر داخلہ کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں حالیہ سیلاب میں ہونے والے نقصان پر افسوس اور پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کےلئے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 500 سے زائد موکب کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اربعین حسینی کی آمد پر ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں زائرین کی میزبانی کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
غیرملکی صحافیوں کا آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳غیرملکی صحافیوں کے ایک گروپ نے تہران میں صیہونی حملے کا نشانہ بننے والی آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ کرکے اس حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سن 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی یورپ کی جانب سے خلاف ورزی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو اس بات کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے کہ اس معاہدے کے مطابق کوئی فیصلہ کرے جس کے وہ کبھی پابند ہی نہیں رہے ہیں۔
-
ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کے روز روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰دمشق کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ ایران ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ ہے اور اس ملک کی وحدت اور ارضی سالمیت کا حامی ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہم موجودہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس کی جگہ نئے سسٹم سے ملک کے فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔