جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست + کارٹون
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نصر من اللہ آپریشن سے سعودی اتحاد کو ایسی کاری ضرب لگائی ہے کہ وہ کہیں منہ دکھانے لائق نہيں رہا۔
پیشرفتہ ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان سے مسلح سعودی اتحاد کو بھوکوں اور غریبیوں نے ایسی مار ماری کہ انہیں دن میں تارے نظر آنے لگے۔