Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴ Asia/Tehran

عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔

ٹیگس