یمن کے پیشرفتہ ڈرون طیارے صماد-3 کی پرواز+ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے اپنے پیشرفتہ ڈرون طیارے صماد-3 کی رونمائی کرتے ہی اس کی پرواز کو پرکھنے کے لئے تجربہ کیا۔
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پرواز کامیاب رہی اور ڈرون طیارے نے مد نظر اہداف حاصل کر لئے۔
حالیہ دنوں میں یمنی فورس اور رضاکار فورس اپنے طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔
یمنی فورس کی بڑھتی طاقت سے سعودی اتحاد کی نیند حرام ہو گئی ہے۔